آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکی صدر براک اوباما کے آٹھ سالہ دور صدارت کے یادگار لمحات
امریکی صدرباراک اوباما کے دورِ صدارت کا آخری دن بیس جنوری ہے۔ باراک اوباما امریکہ میں صدارت کے عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے سیاہ فام امریکی تھے۔ اوباما کے آٹھ سالہ دور کے چند یادگار لمحات کی جھلکیاں۔