سری لنکا میں چینی تعمیراتی منصوبے کے خلاف پرتشدد مظاہرہ

،ویڈیو کیپشنسری لنکا میں چینی تعمیراتی منصوبے کے خلاف پرتشدد مظاہرہ

سری لنکا میں چین کو بندرگاہ اور صنعتی مرکز تعمیر کرنے کی اجازت دینے کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں کئی افراد زخمی ہوگئے