ذیوارِ چین کی ڈرون کے ذریعے بنائی گئی فلم

،ویڈیو کیپشنذیوارِ چین کی ڈرون کے ذریعے بنائی گئی فلم

ویلیم لینڈسے نامی شخص نے ساٹھ روز تک چین کے مختلف علاقوں کا سفر کر کے ڈرون سے دیوارِ چین کی عکس بندی کی ہے۔