ترکی کے شہر ازمیر میں ہونے والا دھماکہ سی سی ٹی وی کیمرے نے عکس بند کر لیا

ترکی کے شہر ازمیر میں ہونے والا دھماکہ سی سی ٹی وی کیمرے نے عکس بند کر لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں دو حملہ آوروں سمیت چار افراد ہلاک ہوئے۔