یمن کے دارالحکومت صنعا کے اطراف بچھی بارودی سرنگوں سے کئی شہریوں کو نقصان پہنچا ہے

،ویڈیو کیپشنیمن میں جاری خانہ جنگی کے دوران ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں

یمن کے دارالحکومت صنعا پر حوثی باغیوں کا قبضہ ہے جسے ختم کرنے کے لیے سرکاری فوج نے پیش قدمی کی جو اب رک گئی ہے مگر علاقے میں نصب بارودی سرنگیں شہریوں کے لیے مستقل خطرہ ہیں۔ فریقین ان کا الزام ایک دوسرے پر لگاتے ہیں۔