برازیل میں پولیس جیل میں ہنگامہ آرائی کے بعد فرار ہونے والے قیدیوں کو تلاش کر رہی ہے

برازیل میں پولیس ملک کے شمال میں واقع ایک جیل میں ہنگامہ آرائی کے بعد وہاں سے فرار ہونے والے درجنوں قیدیوں کو تلاش کر رہی ہے