آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر پولیس کے تشدد کی ویڈیو
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر پولیس کے تشدد کی ویڈیو منظرعام آنے کے بعد کئی اہلکاروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
نوٹ: اس ویڈیو کے بعض مناظر آپ کے لیے تکلیف دے ثابت ہو سکتے ہیں۔