دنیا میں 2017 کا والہانہ استقبال

دنیا میں سال نو 2017 کا والہانہ استقبال

سال نو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسالِ نو کی تقریبات کا آغاز مشرق بعید کے ممالک سے شروع ہوا جہاں نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں سب سے پہلے تقریبات کا آغاز ہوا۔
سال نو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننیوزی کے دارالحکومت آک لینڈ میں ہزاروں افراد نے آتش بازی کی رنگا رنگ روشنیوں کے سائے میں سالِ نو کا استقبال کیا۔
سال نو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا میں ہزاروں افراد سڈنی کے مشہور ہاربر برج پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے۔
سال نو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننصف شب کو نئے سال کا استقبال روایتی طور پر آتش بازی سے کیا گیا جس سے لوگ خوب محظوظ ہوئے
سال نو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنآتش بازی کا یہ مظاہرہ کئی منٹ تک جاری رہا۔
سال نو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمشرقی ایشائی ممالک میں اس کے بعد نئے سال کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ بیجنگ، جکارتہ اور سنگاپور میں نئے سال کا جشن منانے کے ہزاروں افراد مختلف تقریبات میں شریک ہوں گے۔
سال نو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈونیشا کے جزیرے بالی میں سال نو کے موقعے پر روایتی لباس میں ملبوس خواتین رقص کر رہی ہیں
سال نو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلندن میں دریائے ٹیمز کے کنارے آتش بازی کا انتظام کیا گیا ہے جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
نئے سال

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننیویارک میں نئے سال کو روایتی طور پر ٹائم سکوائر میں نئے سال کی گنتی سے شروع کیا جائے گا