آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پوپ کے لیے ویٹیکن میں سرکس کا اہتمام
پوپ فرانسس نے کرسمس کی تقریبات کے سلسلے میں ایک سرکس میں شرکت کی جو اپنے فن کا مظاہرہ کرنے ویٹیکن آیا تھا۔ پوپ فرانسس نے اس موقع پر فنکاروں کو داد دی اور ایک کے کرتب میں حصہ بھی لیا۔