آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکہ میں بچوں میں روایتی ہوپ ڈانس کی تعلیم متعارف
شمالی میکسیکو سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ لا رانس نے مقامی امریکیوں میں ثقافت اور تشخص کو محفوظ کروانے کے لیے نوجوان بچوں میں روایتی ہوپ ڈانس کی تعلیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔