آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آسٹریلیا کے معمر ترین سائنسدان ریٹائر ہونے کے لیے تیار نہیں
آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی سے وابستہ 102 سالہ ڈاکٹر گوڈال ابھی کام کو خیر آباد کہنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ان کے مطابق انسان کو کسی بھی عمر میں ریٹائر نہیں ہونا چاہیے۔