آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
روس کے سفیر کے مبینہ قاتل کی ویڈیو
ترکی میں روس کے سفیر اندرے کارلوو کو پیر کے روز فنون لطیفہ کی ایک نمائش کے دوران گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس کلپ میں مبینہ قاتل پستول پکڑے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
نوٹ: یہ کلپ آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔