آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سنگاپور میں چھتوں اور فٹ پاتھوں پر سبزیاں اگانے کا منصوبہ
سنگاپور ایک شہر نما چھوٹا سا ملک ہےاور وہ اپنی ضرورت کی نوے فیصد سبزیاں اور پھل درآمد کرتا ہے۔ یورن لو کی تنظیم نے چھتوں، فٹ پاتھوں اور خالی جگہوں پر کاشتکاری کا ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔