آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈونیشیا میں زلزلہ، سو ہلاک
انڈونیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی صوبے آچے میں شدید زلزلے سے کم سے کم سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سماٹرا جزیرے کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی ہے جس سے کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ تفصيل کے ساتھ عادل شاہ زيب