روبوٹک تھیراپی سے علاج

،ویڈیو کیپشنکیئر ہومز میں علاج معالجے کے لیے جانوروں کا استعمال عام ہے۔

پارو ایک روبوٹک سیل ہے جو ہاتھ لگانے پر آواز بھی نکالتا ہے۔ یہ معمر افراد میں بہت مقبول ہے۔ تو ملیے روبوٹک پارو سے۔