فیدل کاسترو کی زندگی تصاویر میں

کیوبا پر تقریباً نصف صدی تک حکومت کرنے والی انقلابی شخصیت فیدل کاسترو کی زندگی کی تصویری جھلک۔

The caption describing Fidel Castro in his 1945 high school yearbook reads: "Distinguished student and a fine athlete. Very popular. Will study law and we have no doubt he will have a brilliant future."

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنفیدل کاسترو 1926 میں ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوئے اور جوانی میں ہی انقلابی سیاست کا حصہ بن گئے۔
Cuban revolutionary leader Fidel Castro spekas to supporters Jan. 8, 1959 at the Batista military base Columbia, now known as Ciudad Libertad

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنناکام بغاوت کی کوشش کرنے پر دو سال جیل میں گزارنے کے بعد میکسیکو میں جا کر جلا وطنی کی زندگی گزاری۔ 1956 میں وہ واپس کیوبا آئے اور ان کی انقلابی مہم آگے بڑھی اور آخر کار 1959 میں انھوں نے بتیستا کو شکست دے کر اقتدار حاصل کر لیا۔
Fidel Castro jumps from a tank as he arrives at Giron, Cuba, near the Bay Of Pigs

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشن1960:میں بے آف پگ میں سی آئی کی سرپرستی میں ہونے والی بغاوت کو پسپا کیا.
President John Kennedy in the dramatic showdown over missile bases in Cuba Nov. 1, 1962

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنشاید فیدل کاسترو کا سب سے بڑا امتحان 1962 میں تھا جب امریکی صدر کینیڈی نے انھیں کیوبا سے سویت میزائل ہٹانے کی تنبیہ کی تھی۔
Fidel Castro shown in file photo dated May 1963 holding the hand of Soviet leader Nikita Khrushchev during an offical visit to Moscow

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنآخر میں سوویت رہنما نیکیتا خروشیف اور فیدل کاسترو نے میزائل کو ہٹا دیا اور اس طرح جوہری جنگ کا خطرہ بھی ٹل گیا۔
Fidel Castro takes his turn at bat during a baseball game held at a teachers school in the Sierra Maestra area of Cuba

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنفیدل کاسترو کا بیس بال کے لیے پیار کافی مشہور ہے۔ 1962 میں لی گئی اس تصویر میں ٹیچرز کالج میں بیس بال کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔
Cuban President Fidel Castro addresses the Confederation of Cuban Workers union (CTC) 28 January 1990 in Havana

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکیوبا کے کئی لبرل انھیں جابر آمر تصور کرتے تھے۔
Castro in his office in Havana looking at photographs of the 1959 uprising.; Copyright Burt Glinn / Magnum Photos

،تصویر کا ذریعہOther

،تصویر کا کیپشنتاہم فیدل کاسترو کو دنیا کے سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے رہنما بننے کے لیے خاطر خواہ عوامی حمایت حاصل تھی۔
Former Cuban leader Fidel Castro listens during a meeting with his brother Cuban President Raul Castro and Venezuela's President Hugo Chavez in Havana, 18 June 2008.

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن2006 میں صحت کی خرابی کے باعث انھوں نے روزانہ کی بنیادوں پر اقتدار اپنے بھائی راؤل کاسترو کو منتقل کرنا شروع کر دیا تھا اور آخر کار 2008 میں اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔