آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
واشنگٹن میں قوم پرست سفید فام گروپ کی کانفرنس اور اس پر احتجاج
امریکہ کے ایک قوم پرست سفید فام گروپ نے واشنگٹن میں ایک کانفرنس منعقد کی جس میں شرکاء نے ملک میں بسنے والے دوسرے نسلی اور مذہبی گروہوں کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ان گروہوں نے انھیں اپنے ہی ملک میں اقلیت بننے پر مجبور کر دیا ہے حالانکہ یہ ملک ’سفید فاموں کے لیے بنا تھا۔‘