’نیویارک کے مسلمان شہری خدشات کا شکار‘

،آڈیو کیپشن’مسٹر ٹرمپ نیویارک کے مسلمان شہری خدشات کا شکار ہیں‘

نیویارک کے میئربل ڈی بلاسیو نے امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ شہر کے بہت سے مکینوں کو خدشہ ہے کہ ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔