مرغی کے پروں سے بنائی گئی پینٹگ

،ویڈیو کیپشنجنوبی افریقہ کی آرٹسٹ ایسٹر مہلانگو

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ ایسٹر مہلانگو کئی دھائیوں سے پينٹنگز بنا رہی ہیں۔ وہ عام پينٹیگز کے علاوہ ملک میں مرغی کے پروں کے ساتھ کی جانے والی روايتی پینٹگ کے فن پر بھی مہارت رکھتی ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں ان کے فن پاروں کی نمائش کی جاتی ہے۔ نومسا مسیگو کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں نصرت جہاں۔