’کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنا شوہر بلیک میل کرے گا‘

،ویڈیو کیپشناردن سے تعلق رکھنے والی سماء کو ان کے اپنے شوہر نے بلیک میل کیا۔

اردن سے تعلق رکھنے والی سماح ایک سکول ٹیچر تھیں۔ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کا اپنا شوہر انھیں بلیک میل کرے گا لیکن شادی کے چند ہفتے بعد انہیں معلوم ہوا کہ ان کے گھر میں ہر جگہ خفیہ کیمرے لگے ہوئے ہیں۔