آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نیویارک میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بڑا مظاہرہ
نیوریاک میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بڑا مظاہرہ ہوا جس میں شریک افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے اور ان کے خیالات کے خلاف نعرے لگائے۔
نیویارک سے برجیش اپادھیے نے یہ ویڈیو ارسال کی