آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹرمپ کے علاوہ کون جیتا، کون ہارا
الیکشن کی رات ڈونلڈ ٹرمپ فاتح رہے، لیکن جیتے اور ہارنے والوں میں دیگر عناصر بھی شامل تھے۔ نیبراسکا میں سزائے موت کو واپس لایا گیا جبکہ اوکلاہاما میں اسے تحفظ دیا گیا جبکہ کیلیفورنیا، نیوادا اور میساچیوسٹس میں ووٹروں نے چرس کے استعمال کے حق میں ووٹ دیا۔