آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان، کہیں جشن تو کہیں آنسو
ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے اعلان کے ساتھ ہی جہاں نیویارک میں ان کی انتخابی مہم کے صدر دفتر میں جہاں جشن کا سماں تھا وہیں ہلیری کلنٹن کے حامی آبدیدہ اور افسردہ نظر آئے۔