امریکہ میں ووٹنگ جاری، تصاویر

تند و تیز انتخابی مہم کے بعد ووٹروں کی غیر معمولی دلچسپی

امریکہ الیکشن

،تصویر کا ذریعہDarren McCollester/getty images

،تصویر کا کیپشنامریکہ میں 19 ماہ جاری رہنے والی صدارتی مہم کے بعد منگل کی صبح ملک کے 45ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔
امریکہ الیکشن

،تصویر کا ذریعہDarren Hauck/ getty images

،تصویر کا کیپشناس انتخاب میں ساڑھے 22 کروڑ امریکی ووٹ دینے کے اہل ہیں جن میں سے چار کروڑ 60 لاکھ ووٹر پولنگ کے دن سے پہلے ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھا کر ووٹ ڈال چکے ہیں۔
امریکہ الیکشن

،تصویر کا ذریعہJustin Sullivan/getty images

،تصویر کا کیپشنڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن نے نیویارک میں قائم ایک پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا۔
امریکہ الیکشن

،تصویر کا ذریعہDarren McCollester/getty images

،تصویر کا کیپشنصدارتی انتخاب میں ابتدائی پولنگ کے مطابق ہلیری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر چار پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔
امریکہ الیکشن

،تصویر کا ذریعہWhitney Curtis/

،تصویر کا کیپشنامریکہ میں صدارتی انتخاب میں کڑا معرکہ چند سوئنگ ریاستوں میں متوقع ہے۔
امریکہ الیکشن

،تصویر کا ذریعہWhitney Curtis/getty images

،تصویر کا کیپشنصبح سویرے ہی پولنگ سٹیشنز کے باہر ووٹروں کی لمبی قطاریں دیکھی جا سکتی تھیں۔
امریکہ الیکشن

،تصویر کا ذریعہWhitney Curtis/getty images

،تصویر کا کیپشنمریکہ میں تمام ریاستوں میں الیکٹورل کالج کے ووٹوں کی مجموعی تعداد 539 ہے۔ امریکہ کا صدر بننے کے لیے ضروری ہے کہ کامیاب امیدوار 270 ووٹ حاصل کرے۔