’میری کہانی سنو‘

،ویڈیو کیپشن’میری کہانی سنو‘

یہ ایک عام لائبریری نہیں ہے اور یہ آپ کی عام کتابیں نہیں ہیں۔ یہ ایک ’انسانی لائبریری‘ ہے جہاں سے آپ ایک آدمی کو اس کی کہانی سننے کے لیے ’ادھار‘ لے سکتے ہیں۔