آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
موصل کے اندر: گھمسان کی لڑائی
موصل سے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے قبضے سے آزاد کروانے کے لیے پیش قدمی کرنے والی عراقی افواج مرکزی محاذ پر بغیر کسی جانی نقصان کے دشمن کی ابتدائی صفیں عبور کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ بی بی سی کے ایئن پینل اور کیمرہ مین ڈیرن کونوے عراقی خصوصی دستوں کے ساتھ تھے۔ جب وہ شہر کے مضافات میں پہنچے تو ان کے چاروں طرف لڑائی جاری تھی۔