آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹرمپ اور مسلمان ووٹرز
رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی ریلیوں کے دوران پہلے مسلمانوں کی امریکە آمد پر پابندی کی بات کی مگر بعض حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد انھیں اپنا موقف تبدیل کرنا پڑا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقلتیوں خصوصاً مسلمانوں کے خلاف بیان نے مسلمان ووٹروں کو ناراض کیا ہے مگر بعض پاکستانی نژاد امریکی ووٹرز اب بهی ٹرمپ کی حمایت کرتے ہیں۔واشنگٹن میں موجود ہماری ساتهی ارم عباسی نے اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی ہے۔