کینیا کی کچی بستی سے یورپی فیشن شو تک

،ویڈیو کیپشنکچی بستی سے ماڈلنگ ریمپ تک

کینیا کی کچی بستی کیبیرا میں بننے والے کپڑے یورپ کے فیشن شوز میں جگہ بنا رہے ہیں۔ واکو نامی سماجی تنظیم روایتی کینیائی ملبوسات کو دنیا بھر میں متعارف کروا رہی ہے۔