مسجد میں پولنگ سٹیشن پر مسلمانوں کے احتجاج کے بعد سٹیشن ختم

،ویڈیو کیپشنامریکی ریاست فلوریڈا میں ایک مسجد میں ایک پولنگ سٹشین قائم کیا گیا لیکن مسلمانوں کے احتجاج کے بعد اسے ختم کر دیا گیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک مسجد میں پولنگ سٹیشن قائم کیا گیا لیکن غیر مسلموں کے احتجاج کے بعد اس پولنگ سٹیشن کو ختم کر دیا گیا۔