موصل سے پانچ کلومیٹر دور

،ویڈیو کیپشنموصل سے پانچ کلومیٹر دور

عراق میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے آخری گڑھ موصل کی جانب عراقی اور اتحادی افواج کی پیش قدمی جاری ہے۔