سندھ پولیس سے ہیوسٹن پولیس تک

،ویڈیو کیپشنسندھ پولیس سے ہیوسٹن پولیس تک

ہيوسٹن کا شمارامریکہ کے پانچ بڑے شہروں ميں ہوتا ہے۔ وہاں ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی نژاد افراد مقیم ہیں اور بڑھتی آبادي کے ساتھ مسلمان ووٹرز کی اہمیت بڑھ رہی ہے۔

پاکستانی نژاد امريکي شہری مظفر صديقي سندھ پولیس میں تھے لیکن پھر بہتر مستقبل کی تلاش انھیں امریکہ لے گئئ اور اب وہ ہيوسٹن پوليس ڈپارٹمنٹ میں افسر ہیں۔

ہماری ساتھی ارم عباسی آج کل امریکی صدارتی انتخابات کی کوریج کے لیے امریکہ میں ہیں اور انہوں نے مظفر صدیقی سے بات کی۔