موصل کا معرکہ کڑا ثابت ہو رہا ہے

موصل کی جنگ میں جنوب کی سمت سے عراقی سرکاری فورسز پیش قدمی کر رہےجبکہ مشرق کی جانب سے کرد پیش مرگاہ حملہ آور ہیں