افریقہ کو ڈرونز سے کیا مسئلہ ہے؟

،ویڈیو کیپشنافریقہ کو ڈرونز سے مسئلہ کیا؟

دنیا بھر کی طرح کینیا اور افریقہ کے دوسرے ملکوں میں بھی آج کل ڈرونز خاصے عام اور مقبول ہیں۔ لیکن کئی افریقی ممالک میں نئے قوانین سامنے آنے کے بعد ان ملکوں میں اِن کے اڑانے پر پابندی لگ چکی ہے۔ جس پر ڈرون اڑانے کے شوقین حضرات کو اعتراضات ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ ڈرونز کے استعمال سے افریقی ممالک کو کافی فائدہ ہو سکتا ہے۔