آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شام میں بیرل سے تباہی نہیں، توانائی
شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران بیرل بموں کو تباہی پھیلانے کے لیے استعمال کیا گیا لیکن اب شامیوں نے ڈرموں کا ایک متبادل استعمال ڈھونڈ لیا ہے اور وہ اب اسے بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال میں لا رہے ہیں۔