آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نائجیریا میں ڈھائی برس قبل اغوا کی جانے والی درجنوں طالبات میں سے مزید 21 کو بازیاب
نائجیریا کے شہر چیبوک سے ڈھائی برس قبل اغوا کی جانے والی درجنوں طالبات میں سے مزید 21 کو رہا کروانے کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔