ہاتھی اپنے بچے کی زندگی بچانے کی کوشش میں

،ویڈیو کیپشنہاتھی اپنے بچے کو بچانے کی کوشش میں

چین کے جنوب مغربی حصے میں دو ہاتھی اپنے بچے کی زندگی بچانے کی کوشش میں پانی کی ٹینکی میں کود پڑےاور دو دن تک پانی کی ٹینکی میں رہے