سویڈن سے شدت پسند شام اور عراق جا رہے ہیں

،ویڈیو کیپشنسویڈن شدت پسندی کی زد میں

سویڈن میں شدت پسندی بڑھ رہی اور گزشتہ چند برس میں چار سو افراد شام اور عراق جا چکے ہیں