لندن کی سڑکوں پر زومبی نکل پڑے

ورلڈ زومبی ڈے کا آغاز 2006 میں امریکی شہر پٹزبرگ میں واقع منروویل مال سے ہوا تھا۔

زومبی

،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL-OLIVAS/AFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنورلڈ زومبی ڈے کا آغاز 2006 میں امریکی شہر پٹزبرگ میں واقع منروویل مال سے ہوا تھا۔
زومبی

،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL-OLIVAS/AFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنیہ دن ہر سال آٹھ اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔
زومبی

،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL-OLIVAS/AFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنیہ وہی شاپنگ مال ہے جہاں جارج روپیرو کی مشہور فلم ڈان آف دی ڈیڈ کی عکسبندی کی گئی تھی۔
زومبی

،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL-OLIVAS/AFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشناس دن کو منانے کا مقصد تمام زومبی کے مداحوں کو بھوک اور بے گھری کو ختم کرنے کے لیے اکٹھا کرنا ہے۔
زومبی

،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL-OLIVAS/AFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنیہ دن دنیا کے 50 شہروں میں منایا جاتا ہے جن میں نیو یارک، پٹزبرگ، پیرس، ہانگ کانگ، لاس اینجیلس، شکاگو، لندن، ڈیلس، اور ٹوکیو شامل ہیں۔
زومبی

،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL-OLIVAS/AFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشناس دن کے انعقاد پر لوگوں سے عطیات دینے کا کہا جاتا ہے جن سے بے گھر افراد کو رہنے کی جگہ اور کھانا دیا جاتا ہے۔
زومبی

،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL-OLIVAS/AFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشناس سال بھی بڑی تعداد میں لوگ مختلف میک اپ کے ساتھ سینٹرل لندن کی سڑکوں پر نکلے۔
زومبی

،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL-OLIVAS/AFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنورلڈ زومبی ڈے کی واک کے منتظمین لوگوں سے کہتے ہیں کہ اپنے لیے کھانے کی اشیا اور پینے کے لیے پانی ضرور رکھیں۔
زومبی

،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL-OLIVAS/AFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنمنتظمین اس واک کے شرکا کو کسی بھی قسم کا ہتھیار یا ایسی چیز جو ہتھیار جیسی دکھتی ہو لانے سے منع کرتے ہیں۔