حجاب پوش خاتون پلے بوائے کی ماڈل

،ویڈیو کیپشننور تگوری ماڈل

ایک مسلمان ماڈل نے حجاب پہن کر پلے بوائے میگزین کے لیے ماڈلنگ کی جس کے بعد انھیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے