دنیا بھر میں دیوقامت یادگاروں کی صفائی

تھارسٹن موئیز اپنی ٹیم کے ہمراہ دنیا بھر کا سفر کر کے مشہور دیوقامت یادگاروں، عمارتوں اور مجسموں کی صفائی کرتے ہیں۔