پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی کامیابی۔

بابر اعظم نے چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنبابر اعظم نے چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
پاکستانی اوپنر شرجیل خان 22 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنپاکستانی اوپنر شرجیل خان 22 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ جو درست ثابت ہوا اور دوسرے اوور تک ویسٹ انڈیز کی تین وکٹیں گر چکی تھیں۔ بالر عماد وسیم نے پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ جو درست ثابت ہوا اور دوسرے اوور تک ویسٹ انڈیز کی تین وکٹیں گر چکی تھیں۔ بالر عماد وسیم نے پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے
سہیل تنویر کو اپنے پہلے اوور میں دو چوکے لگے

،تصویر کا ذریعہafp

،تصویر کا کیپشنسہیل تنویر کو اپنے پہلے اوور میں دو چوکے لگے
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کو ہلنے نہیں دیا اور وہ متاثر کن کارکردگی نہیں دکھانے دی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کو ہلنے نہیں دیا اور وہ متاثر کن کارکردگی نہیں دکھانے دی
ویسٹ انڈیز کی ٹیم ابتدا ہی سے مشکلات کا شکار رہی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کی ٹیم ابتدا ہی سے مشکلات کا شکار رہی
عماد وسیم ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی سپنر ہیں

،تصویر کا ذریعہafp

،تصویر کا کیپشنعماد وسیم ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی سپنر ہیں