BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
اہم خبریں
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ یا انڈیا کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کیا تو آئی سی سی کو کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟
25 سالہ یونیورسٹی طالبعلم اور ’مبینہ ہٹ مین‘ جن پر برطانیہ میں شہزاد اکبر اور عادل راجہ کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے
لائیو
بحر ہند میں موجود امریکی جنگی جہاز ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ کی خصوصیات کیا ہیں؟
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، تصاویر
30 اپريل 2015
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، تیسرے روز کی تصویری جھلکیاں
،تصویر کا کیپشن
محمد حفیظ نے میچ کے تیسرے روز اپنے کریئر کی پہلی سنچری مکمل کی۔ حفیظ 224 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
اظہر علی نے محمد حفیظ کے ساتھ 227 رنز کی شراکت بنائی۔ اظہر علی 83 کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
یونس خان 33 رنز کے انفرادی سکور پر اسلام کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشن
کپتان مصباح الحق محمد حفیظ کو ڈبل سنچری بنانے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
مصباح الحق 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
،تصویر کا کیپشن
بنگلہ دیش کے آف سپنر شوگاتا ہوم نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشن
تیج الاسلام نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology