BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
اہم خبریں
انڈیا کے یوم جمہوریہ پر فضاؤں میں اُڑتے رفال اور کرنل صوفیہ کے لیے میڈل کی منظوری زیرِ بحث
ہر بیماری کا علاج سمجھا جانے والا شہد چھوٹے بچوں کے لیے کس طرح نقصان دہ ہو سکتا ہے؟
گولڈن ٹیمپل میں کُلّی کرنے پر گرفتاری: ’میں نے وضو کیا اور غلطی سے منھ سے نکلا پانی تالاب میں جا گرا‘
آئرلینڈ کے خلاف بھارت کی جیت
10 مار چ 2015
بھارت کی ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں فتح: تصاویر
،تصویر کا کیپشن
بھارت نےآئرلینڈ کی جانب سے 260 رنز کا ہدف 37ویں اوور میں فقط دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔کوہلی 44 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
،تصویر کا کیپشن
بھارتی اوپنر دھون نے 11 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 100 رنز بنائے ، انھیں ٹامسن کی گیند پر پوٹرفیلڈ نے کیچ آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشن
آئیرلینڈ کی جانب سےمونی سمیت دیگر بولرز اور فیلڈ میں موجود کرکٹرز متعدد اپیلیں کرنے کے باوجود امپائرز سے مثبت جواب حاصل نہ کر پائے۔
،تصویر کا کیپشن
دھون اور روہت کی ذمے دارانہ بیٹنگ نے عالمی چیمپئین بھارت کو ورلڈ کپ میں مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرنے میں مدد دی۔
،تصویر کا کیپشن
64 رنز بنانے والے بھارتی اوپنر روہت شرما ٹامسن کا شکار بنے۔
،تصویر کا کیپشن
آئرش کپتان پوٹرفیلڈ نے نصف سنچری بنائی۔ وہ 67 رنز کی اننگز کھیل کر موہت شرما کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشن
اوپنر پال سٹرلنگ نے 42 رنز بنائے۔ انھیں ایشون کی گیند پر رائنا نے کیچ آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشن
اوپنروں کی ذمہ درانہ بیٹنگ کے بعد صرف نائل اوبرائن ہی جم کر کھیل سکے۔ انھوں نے 75 گیندوں پر 75 رنز سکور کیے۔
،تصویر کا کیپشن
بالبرنی 24 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے۔
،تصویر کا کیپشن
آئرش ٹیم میں ٹامسن رن آؤٹ ہونے والے واحد کھلاڑی تھے۔ انھوں نے دو رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشن
موہت شرما نے اوپنر پوٹر فیلڈ کو آوٹ کر کے ایک وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشن
نائل او برائن کا محمد شامی کی گیند پر یادو کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہونے کے بعد کا منظر۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology