پاکستان بمقابلہ انڈیا: شائقین کیا سوچ رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان بمقابلہ انڈیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کا میدان سج چکا ہے، پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ ٹیموں کا آمنا سامنا ہونے والا ہے اور تیاریاں زوروں پر ہیں۔

ایسے میں دونوں ممالک کے شائقین کیا سوچ رہے ہیں، جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔