ایشیا کپ سے قبل انڈین، پاکستانی مداحوں کی نوک جھوک: ’اس دفعہ ہم کریں گے موقع موقع‘

دوستوں کے ساتھ انڈیا پاکستان کرکٹ میچ دیکھنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ لیکن اگر آپ کے دوست ہی حریف ٹیم کے ہوں تو جوش و خروش بھی اس ہائی وولٹیج مقابلے کی طرح اپنے عروج کو پہنچ جاتا ہے۔

پاکستان اور انڈیا سے تعلق رکھنے والے چند کرکٹ فینز سے ہم نے کل ایشیا کپ میں ہونے والے مقابلے کے حوالے سے بات کی۔ دونوں ملکوں کے فینز کی آپس میں ہونے والی نوک جھوک آپ بھی دیکھیے۔

ویڈیو: رونق کوٹیچا