طالبان حکومت کا ایک سال: افغانستان سے بچ نکلنے والی خواتین سائیکلسٹ

ایک سال پہلے، پانچ افغان سائیکلسٹ اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے افغانستان سے بھاگ نکلیں۔

اب یہ پانچوں اٹلی میں رہ کر ٹریننگ کر رہی ہیں اور اگلے اولمپکس میں افغانستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی سائیکلسٹ بننے کی خواہشمند ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔