آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹوکیو اولمپکس: انڈیا کی خواتین ہاکی ٹیم نے کانسی کا تمغہ ہار کر بھی دل جیت لیے ہیں
انڈین ویمن ہاکی ٹیم ٹوکیو اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل نہیں کر سکی، لیکن جس بہادری کے ساتھ انھوں نے برطانیہ جیسی مضبوط ٹیم کا مقابلہ کیا اسے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔