شان مسعود: پاکستان میچ جیت گیا تو سب سے پہلے اپنے ابو سے بات کروں گا

،ویڈیو کیپشنشان مسعود: اگر پاکستان میچ جیت گیا تو سب سے پہلے اپنے ابو سے بات کروں گا

پاکستانی کرکٹر شان مسعود کہتے ہیں کہ اگر پاکستان انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ میچ جیت گیا تو سب سے پہلے ابو سے بات کروں گا، امی سے بات ہو نہیں سکتی کیونکہ وہ میچ نہیں دیکھتیں۔