#PSL2020: کیا پی ایس ایل ڈومیسٹک کرکٹ سے زیادہ اہم ہو گئی ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا پی ایس ایل ڈومیسٹک کرکٹ سے زیادہ اہم ہو گئی ہے؟

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے انتخاب میں پاکستان سپر لیگ بہت اہم کردار ادا کرتی ہے اور یہ ایک ایسا ٹورنامنٹ ہے جو کھلاڑیوں کو رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

مصباح الحق کے مطابق پی ایس ایل میں چونکہ پاکستان اور دوسرے ملکوں کے انٹرنیشنل کرکٹرز کھیلتے ہیں لہٰذا ان کے خلاف جو بھی کھلاڑی پرفارم کرتا ہے تو اسے انٹرنیشنل کرکٹ والے دباؤ کا بھی اندازہ ہوتا ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا جانیے عبدالرشید شکور اور محمد نبیل کی اس ویڈیو میں۔