#PSL5: بین الاقوامی کھلاڑیوں کی میزبانی کے لیے ملتان کرکٹ سٹیڈیم اور شائقین کی کیا تیاریاں ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کی صورت میں کرکٹ 12 سال کے طویل وقفے کے بعد ملتان کرکٹ سٹیڈیم واپس آ رہی ہے۔ بین الاقوامی کھلاڑیوں کی میزبانی کے لیے ملتان سٹیڈیم اور وہاں شائقین کی کیا تیاریاں ہیں، دیکھیے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی ملتان سے اس رپورٹ میں۔